ذیابیطس سے متعلق معلومات اپنی زبان میں دریافت کریں۔
ذیابیطس کو سنبھالنے، خوراک اور غذائیت، اور جسمانی سرگرمی وغیرہ سے متعلق وسائل ڈاؤن لوڈ کریں۔
NDSS آپ کو اور آپ کے خاندان کے افراد کو مفت امدادی خدمات، پروگرامز، وسائل اور سبسڈی والی مصنوعات فراہم کرتا ہے تاکہ آپ کو ذیابیطس کے ساتھ اچھی زندگی گزارنے میں مدد ملے۔
اپنے ڈاکٹر یا ذیابیطس کے ایجوکیٹر سے کہیں کہ وہ آپ کو NDSS پر رجسٹر کریں۔ اس سے آپ کو اپنی ذیابیطس کو سنبھالنے میں مدد مل سکتی ہے۔
مزید معلومات کے لیے آپ NDSS ہیلپ لائن کو 1800 637 700 پر کال کر سکتے ہیں۔ کیا آپ کو زبانی مترجم درکار ہے؟ آپ ٹرانسلیٹنگ اینڈ انٹرپریٹنگ سروس (TIS) کو 131 450 پر کال کر سکتے ہیں۔ اپنی زبان بتائيں۔ زبانی مترجم سے جڑنے کا انتظار کریں، پھر 1800 637 700 کے لیے پوچھیں۔
Type 1 diabetes – السكري من النوع 1

Type 2 diabetes – ٹائپ 2 ذیابیطس

Gestational diabetes – حمل میں ذیابیطس


Gestational diabetes: caring for yourself and your baby
دوران حمل ذیابیطس: اپنا اور اپنے بچے کا خیال رکھنا


Management and care – مینجمنٹ اور دیکھ بھال



Food and nutrition – خوراک اور غذائیت

Physical activity – جسمانی سرگرمی
